ناول گردابِ رنگ

چمکتی اسکرینوں، جھوٹی مسکراہٹوں اور عارضی مقبولیت کے اس دور میں، یہ ناول سوشل میڈیا کے اس بھنور کو آشکار کرتا ہے جہاں انسان خود کو کھو دیتا ہے۔ لاکھوں فالورز رکھنے والا کردار جب زوال کے دہانے پر کھڑا ہوتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اس شور میں کوئی آواز اس کی نہیں، اور اس ہجوم میں کوئی ہاتھ اس کے لیے نہیں۔ وہ تنہا ہی رہ جاتا ہے۔ حقیقی دنیا چھوڑ کر عارضی دنیا کو گلے لگانے کا انجام بہت ہی بھیانک ہوتا ہے۔

قسط نمبر 1

قسط نمبر 2

قسط نمبر 2

قسط نمبر ۳

قسط نمبر 4

قسط نمبر 4

اوپر تک سکرول کریں۔