مخارج الحروف

Uncategorized
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

Course Content

مخرج کی تعریف
منہ کے جس حصے سے حروف نکلتے ہیں ۔ اس کو مخرج کہتے ہیں۔

مخرج نمبر ۱
منہ کا خالی حصہ ہے ۔ جس تین حروف نکلتے ہیں ۔ الف ، واو ، یا وضاحت : جب الف سے پہلے زبر ہو۔ جیسے قَالَ اب قاف کے بعد الف ہے۔ اس سے پہلے زبر دیا گیا ہے جب واو سے پہلے پیش ہو۔ جیسے تَعْلَمُونَ یہاں پر میم کے بعد واو ہے۔ اس سے پہلے پیش ہے۔ جب یا سے پہلے زیر ہو جیسے: الْمُغِيرَاتِ یہاں غین کے بعد یا ہے ۔ اس سے پہلے زیر ہے۔ اس وقت ان حروف کا مخرج ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔